160۔ راز داری

صَدْرُ الْعَاقِلِ صُنْدُوْقُ سِرِّهٖ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۵) عقلمند کا سینہ اُس کے رازوں کا خزینہ ہوتا ہے۔ انسان زندگی میں ہر اُس چیز کی کوشش کرتا ہے جو اُس کے سکون کا سبب بنے۔ انسانی سکون کو متأثر کرنے والے امور میں سے ایک اُس کے راز کا افشا ہو جانا ہے۔ گزشتہ زندگی … 160۔ راز داری پڑھنا جاری رکھیں